ابدی دُعائے صحت برائے والدہ محترمہ
ہراولادکی اپنی ماں کی صحت وتندستی کےلئے عظیم الشان، عجیب وغریب ایک ٹوٹی پھوٹی دعا
مُجاہدعلی ،لاہور
+ 92 333 457 6072
یااللہ اللہ !اللھمہ ربنا۔یاربی ،یاکریم،یاارحم الراحمین۔یاربی ،یاحی یاقیوم،یاذی الجلال والاکرام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یاارحم الراحمین میری ماں کے تمام جسم ( سرسےلیکرپاوں) سمعیت ہرعضومیں برکت وشفاعطافرما ۔اس کی ہر رگ ،ورید،شریان میں عجیب وغریب برکت عطافرما ۔اس کے گوشت خون ہڈی جلدمیں صحت وبرکت عطافرما
اے خدااسے ہمیشہ زخمی ہونےسے بچانا۔اے اللہ وہ جوبھی حلال چیزکھائے وہ جُزوبدن بن کرشفااورصحت کاباعث بن جائے
اے اللہ میری ماں کو محض اپنے فضل ،کرم اوررحمت سےصحت وتندرستی والی ذندگی اورہرنعمت عطافرما ۔اے اللہ میری ماں کو ایسی صحت وتندرستی والی ذندگی ونعمت عطافرماجواس سے پہلے کسی کوعطانہ ہوئی ہو۔ اے اللہ وہ کبھی بھی کس بھی بیماری سے دوچارنہ ہو اورنہ ہی اس کی تکلیف سے ۔یاارحم الراحمین اسے صحت وتندرستی کی دولت سے مالامال کر۔
اے اللہ اسے ہرکسی قسم کی بیماری اوروبا سے بچا۔ اے خُدایا اس کوکوئ بیماری چھُوکربھی نہ جائے ۔ اے اللہ میری ماں کوکبھی بھی کوئی سنگین خطرناک بیماری لاحق نہ ہو،اے اللہ اسے ہرقسم کی طویل بیماری سے بچا۔اے مالک دوجہاں اسے کبھی بھی کوئی دوائی نہ کھاناپڑے اورنہ اسے کبھی کسی ڈاکٹر حکیم کلینک ہسپتال کاسامنا کرناپڑے اورنہ ان کامنہ دیکھنانصیب ہو۔اے اللہ انھیں کبھی بھی بیماری کی صورت میں کسی بھی ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈیاسی سی یونٹ جانانہ پڑے اورکبھی ایساموقعہ ہرگزہرگز کبھی نہ آئے۔ بس میری ماں کو صحت کی دولت عطافرما!
اے اللہ میری ماں کو کبھی بھی کسی ہسپتال جانے کاکبھی موقعہ نہ ملے اورنہ ہی اسے کسی اسپتال کےبیڈپر لیٹناپڑے۔ اورنہ اسے کوئی انجیکشن دوائی دیناپڑے ۔یااللہ !میری ماں کوکبھی بھی ہسپتالوں کی مشینوں،بیڈ،ڈاکٹروں اوردوائیوں کے رحم وکرم پرنہ چھوڑنا۔
اے اللہ ا،میری ماں کے جسم کو ہرقسم کے آپریشن اوراس کی چیڑپھاڑسے بچا۔
اے اللہ اگرماں کوچھوٹی موٹی بیماری ہو جائےتو انھیں بیماری کی حالت میں بھی کوئی تکلیف نہ ہو اسے جلدازجلدشفائے کاملہ عطافرمانا۔ اے اللہ میری ماں کو دنیاوآخرت کی کوئی تکلیف نہ ہو ۔اے اللہ اسے ہرآزمائش ہرپریشانی آفات بلیات صدمات پریشانیوں تکالیف سے بچانا،اسے ہرقسم کی چھوٹی بڑی وبااورتکلیف سے بچانا۔یاکریم اسے ہرمصیبت،ہر بُری گھڑی ،تکلیف واذیت ، برے نصیب سےبچانا۔ اے اللہ اسے برے وقت بُرے حالات،بدنظری سے بچا ۔ اے کائنات کے مالک اسے ہرادنی سے ادنی تکلیف سےبچانا۔اے اللہ اسے کبھی جسمانی تکلیف نہ پہنچے۔ رب ذوالجلال میری ماں کوہرخوشی عطافرمااورسکون بھی!اے رب دوجہاں اے رب العرش میری ماں کوہمیشہ خوش وخرم رکھنا۔
اے اللہ میں کائنات کابہت بڑاگناہ گارہوں۔اے اللہ میری ماں پراپناخصوصی کرم وفضل رحمت برکت مہربانی شفقت عطافرمانا۔اے اللہ اپنے کمزورگناہ گارعاصی عاجزناکارہ خاکسارگناہ گار بندےکی دعاقبول فرما
اے اللہ اپنی ماں کی صحت کےحوالہ سے جودعائیں میں نہ کرسکا،جومجھے مانگنی چاہئے تھیں اورمیں نہ مانگ سکا، اے اللہ وہ کمی کوتاہی پوری کرکے محض اپنے فضل وکرم سے میری ماں کو ہمیشہ صحت وتندرستی عطافرمانا
اے اللہ میری ماں کاسایہ تادیرتاقیامت مجھ پر میرے گھروالوں پرسایہ فگن رہے۔اوردنیامیں ہرکسی کی ماں کوبھی ایسی صحت عطافرما ۔اے اللہ حضورﷺنے اپنی امت ،اپنے لئے جوبھی دعاکی ہے ان دعاوں کی برکت سے میری ماں کوصحت وتندرستی عطافرما!اے اللہ میری جوبھی چندنیکیاں ہیں ان چندنیکیوں کی برکت سے میری دعاقبول فرما۔اے اللہ میری ماں کاسایہ تادیر مجھ پرسایہ فگن رہے۔آمین ثم آمین
اے اللہ میری ماں کےلئے دنیامیں راحت کاساماں پیدافرما۔اے اللہ موت برحق لیکن اس کوموت آنے سے پہلے مجھے موت آئے تاکہ میں یہ کبھی دکھ اورمنظر دیکھ نہ پاوں ۔اوراگرتواسے موت دینے کاارادہ کرے بھی تومجھے بھی ایک لمحہ ایک سکینڈ بھی ذندہ نہ رکھنا نہ ہی مجھے یہ منظردکھانا بلکہ مجھے بھی اس کے ساتھ فوری موت آئے ۔ اے اللہ میری ماں کوموت چھُوکربھی نہ جائے بلکہ موت کوموت آئے۔اے اللہ موت وزندگی کے بارے میں میری ماں کافیصلہ بدل دے۔اے مالک کائنات صحت وتندرستی کے معاملہ میں میری ماں کی تقدیربدل دے وہ ہمیشہ صحت وتندرست رہے۔اے اللہ میری ماں کوایسی صحت وتندرستی والی نعمت عطافرماکہ ذندگی میں ایسی صحت کسی کوعطانہ ہوئ ہو۔
اے اللہ ،درج ذیل میں دئے گئے تمام واسطوں کے صدقے میری ماں کےحوالے سے کی گئی ہردعاکوقُبول ومنظُورفرما!
یا اللہ !کلمہ :لاالہ اللہ محمدرسول اللہ کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر وعجیب وغریب صحت تندرستی عطافرما
یاحیی کریم !اللہ اکبر کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یا ارحم الراحمیم !قبلہ وخانہ کعبہ بیت اللہ کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاصمد !قرآن مجید کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العرش !حجراسود کےصدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب السموات !کُن فیکون کے صدقے اور میری طُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
وحدہ لاشریک لہ !وحی اول اقراء کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اللھُمہ !تمام آیات قرآن کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربّنا!سُورۃ یسین اوررحمن کے صدقے اورطُفیل میر ی ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !قرآن کے ہرلفظ کے صدقے اورطُفیل میر ی ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یارحٰمن !قرآن کی ہرزیرزبرپیش شدمد کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحنان !آیات سجدہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامنّان !ہرآیت شفا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاربّی !سورۃ محمدﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاالھیٰ !اسم اعظم کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواجد!حروف مقطعات کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاودُود!تمام صفات کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے دنیاکے مالک!اسمائے حُسنیٰ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اللہ!انعمت علیھم غیرالمغضوب کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
خُدایا!یاحیی یاقیوم کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے زبورانجیل توریت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے کائنات کے مالک!تمام صحیفوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
خُدایا!بزرگی بڑائ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے زمین کے مالک!رضائے کاملہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !اپنی تمام صفات کاملہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یااِلھنا!تمام عبادات کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاالہٰی !دنیامیں آج تک تیرا جتنابھی ذکرہوا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے پالن ہار!ایمان کے صدقے کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے زمین کے مالک !اذان کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے دُنیا کے مالک !فروس بریں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواجد !آب زم زم کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العزت !نماز روزہ حج ذکوۃ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !فرشتوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاذاالجلا ل ولاکرام ہررکوع کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے کُن فیکون کے مالک!ہرسجدہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامالک مُلک !ہرسلام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب المشرقین!والتین وزیتون اوراسی طرح کی قرآنی قسموں صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب المغربین ! وقت کےاس لمحے جب انسان کوپیداگیا،کےصدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !آج تک ہوئے تمام طوافوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرمایا
یابدیع السمٰوت !لوح محفوظ تقدیر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اےواحد!دنیاوآخرت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے لم یلد !جنت کی ہرنعمت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے مغفورالرحیم !دنیاجنت کی تخلیق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاربّی !تمام مقبول ہوئے حج کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !آج تک جتنے طواف ہوچکےان کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواجد !روزمحشرقیامت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقادر!انسان کی تخلیق کے لمحےکے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !محمدﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواجد !محمدﷺ اوران کی پیدائش کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقادر!حضورﷺ کےصدقے کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !آپﷺ کی والدہ حضرت ّآمنہؒ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحبیبی !حضورﷺکےوالدگرامی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے حنان یا منا ن !سیرت النبیﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقدوس !حضورﷺ کے تمام ناموں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے المُلک !حضورﷺکی ہرحدیث کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامھیمن !حضورﷺکی مانگی ہوئی ہردعا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاخالق !حضورﷺکی سیرت مبارکہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاعزیزُ!حضورﷺکےروضہ مبارک کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاجبار !ختم نبوتﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !آپ ﷺکی ہرادا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامصور!ہرحدیث کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،وعجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاغفار!تمام درودپاک کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقھار!آپﷺ کی گئی ہردعا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاباری !تمام وضائف کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاوھاب !قلب مطہر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاعلیم !آپﷺکے جسم اطہرکے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یارزاق !امہات المومنین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کوطویل عُمر،عجیب غریب صحت وتندرُستی عطافرما
یاقابض ! کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اہل بیت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یافتاح !پنجتن پاک کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاباسط !بی بی پاکدامن کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحتو تندرستی عطافرما
یاخافض !حضرت فاطمہؓ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاربی !حضرت حسن ؑ،حضرت حسین علیہ السلام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یارافعُ !تمام صفات محمدیﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامُعز!معراج شریف کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت و تندرستی عطافرما
یا مذل !لیلۃ القدر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاسمیع !جنت البقیع کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یابصیر !کربلا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت تندرستی عطافرما
اللہ !ماہ رمضان ،ماہ شعبان ماہ محرم ربیع الاول کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاعادل !عیدالاضحیٰ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاخبیر !عیدالفطر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاالحکم !جمعہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یالطیف !بیت اللہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحلیم !مسجد الحرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاعظیم !مسجدنبویﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاغفور!مسجداقصیٰ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحلیم !مکہ مدینہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاغفور !مسجد نبویﷺ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاشکور !مسجداقصی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاعلیی ُ!حرم پاک کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکبیر !حجراسود کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحفیظ !گنبدخضراکے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامقیت !بیت العتیق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحسیب !دنیاکی ہرمسجد کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاجلیل !بیت المقدس کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !ارض مقدس کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت تندرستی عطافرما
یاحسیب !حضرت آدم علیہ السلام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاودود !اماں حواکے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاجلیل !اُم البشر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یارقیب !تمام انبیاءاکرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامجیب !تمام رسول کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواسع !خلفائے راشدین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحکیم !صحابہ کرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامجید !تمام رضی اللہ عنہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاباعث !اصحاب صُفہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاشہید !کرام کاتبین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے الحق !حضرت جبرائیل علیہ السلام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاوکیل !تابعین تبع تابعین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یانصیر !حضرت جبرائیل کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقوی !چاروں امام کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامتین !تمام بزرگارن دین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاولی !صدیقین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحمید !شہداء کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامحصی ُ!ابدال کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامُعید !غوث اعظم صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطا
یامُمیت !قُطب ولی اولیاء کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامحیی !صوفیائے اکرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !عابدین ذاہدین عظامین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاماجد!مفتیان کرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواحد !مفسرقرآن کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواحد!شارح قرآن کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یااحد !مجتہدین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاصمد !مومین ومومنات کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقادر!نیک صالح کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامقتدر!تمام پرہیزگاروں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامقدم !شُہدائے کرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاموخر!اہل سُنت والجماعت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاباطن !غازیوں مجاہدین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یااول !متقین کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر وعجیب ،غریب صحت وتندرستی عطافرما
یاظاہر !تمام آئمہ کرام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاآخر!ہرکلمہ گوایمان والا کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاوالی !تمام موذن وامام کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یابِّر!حفاظ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامتعال !انصاف پسندحکمرانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغری صحت وتندرستی عطافرما
یاتواب !انصاف پسندقاضی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامنتقم !عادل بادشاہوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاعفو!ہرمسلمان صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامقسطُ! دُنیاکے ہرنیک مسلمان کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاروف !ہرزندہ انسان کےسانس کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامالک مُلک !ہربچے مردوزن کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ذوالجلا ل والکرام !ہرنیک عورت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاجامعُ !ہرنیک مرد کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاغنی !کمزورانسانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامغنی !مرے ہوئے انسانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !آنے والے انسانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !جن سے تُوراضی ہےکے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامانعُ!تمام اہل جنت (جنتیوں) کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاضار!بخشش کئے افراد کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یانافع !اپنےمقبول بندوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یانور!شہدائے بدر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاسبو ح !حضرت بلال حبشیؓ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحیی یاقیوم !جن وانس کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامالک مُلک !تمام چرندپرندحشرات نباتات جمادات کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !کافرین کےواسطہ جوتیری مخلوق ہے کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاوارث !غیبی مخلوق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یارشید !سمندری زمینی آسمانی مخلوق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاصبور!تمام مخلوق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یااللہ !دنیااورآسمان کی تخلیق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرمایا
یاحیی !ہردرخت ہرپتھر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقیوم !آفتاب وماہتاب کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاجلال جلالہ !ہوا پانی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العزت !ساتوں آسمانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اللھمہ ربنا!دن رات کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !سورج چاندتُما م تاروں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاواجد !ساتوں آسمانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنا !جنت کی ہرنعمت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العزت !سمندروں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنّا!تمام صحراوں،ریگستانوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اللھمہ !ہرندی ہرچشمے کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاربی !سمندرکی ہرمخلوق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العزت !زمین کی ہرمخلوق کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !تمام سمندروں کےقطروں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !درختوں کے تمام پتوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یا بصیر !بارش کے ہرقطرے کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقدوس !ہردریاکاواسطہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے مستغیث !ریت مٹی کے ہرزروں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العزت !ہرسبزی ہرپھل گوشت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاارحم الراحمین !ہواروشنی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنا!پانی مٹی ریت کاواسطہ دھوپ بادل کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے دُنیا کے مالک !ہرنعمت کےواسطے، صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاارحم الراحمین !کھانے کی ہرنعمت کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت عطافرما
اللھمہ !دنیاکےہرانسان کی نیکی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یااللہ !مقبول دعاوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاالھٰی !ہرنیک انسان کی قبر کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !ذندگی اورموت کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقادر!ہرقلم کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاالھٰی !ہرشاعر ،ادیب جس نے ماں کے متعلق لکھا ان کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاربی ! ہرقربانی (مقبول جانور)کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
کُن فیکون کے مالک !ہرمقبول حج کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !دعاکےلئے اٹھے ہاتھ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اللھُمہ ربنا!تما م مقبول دعاوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے وحدہ لاشریک لہ !لوگوں کے مقبول حج کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنّا!نمازیوں کے نمازکےلئے اٹھتےقدموں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے کائنات کے مالک !مقبول آنسووں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
پاکدامن ،طیب عورتوں اورمردوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحی یاقیوم !دنیاکی تخلیق سے لیکرآج تک مقبول ہوئے تمام سجدوں کےصدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ا ے خُدا !اٹھےہوئے ہرنیک قدم کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
رب العزت !میری مقبول نیکیوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنا!مسجدکی طرف اٹھے ہرقدم کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاحیی !مقبول تہجدنمازوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !ہرانسان کی مقبول نمازوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یارزّاق !حلال کھانے کمانے والوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاقیوم !حرام سے بچنے والوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اللہ اللہ ربیّ!ہرانسان کی نیکی کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنا!آج تک مقبول ہوئ تمام نمازوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاوھاب !آج تک مقبول سجدوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !ہرانسان کی نیکیوں کاواسطہ کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم! دُنیاکےہربچے کےے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یالطیف !گناہوں سے بچنے والوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاربّی !نیکی کی کوشش کرنےوالوں کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے اللہ !ہرمریض کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاکریم !روزقیامت کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یامجید !دنیاکے تمام انسانوں کی دعاکے آنسووں کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے لم یلد !معجزات وکرامات کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے مالک دوجہاں !جنت کی نعمتوں کے صدقے اورطُفیل ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
یاالھٰی!میرے اورہرانسان کےمقبول اعمال کے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
الہیٰ!استغفارکی ہرقِسم کےصدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
ربنّا!میری چندنیکیوں کےصدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اےاللہ !ہرشخص کی قبول ہوئ دعاوں ے صدقے اورطُفیل میری ماں کو طویل عمر ،عجیب وغریب صحت وتندرستی عطافرما
اے میرے اورسب کےخالق !
یاارحم الراحمین !درج بالا میں استدعا کئے گئے تمام حوالوں اورواسطوں کےتحت میری ماں کی صحت کےحوالے سے کی گئی تمام دعائیں قبول ومنظورفرما!یاالہی !محض اپنی رحمت،اپنے فضل،اپنے کرم اورخاص عطاسے میری دعاقبول فرما!یاکریم!دعاوں کےحوالہ سے ہرمقبول ساعت لمحات اوقات ،مقامات کے واسطے ،صدقے ،طُفیل میری ماں کی صحت کےحوالہ سے کی گئی ہر دعاقبول فرما!یاالھی اپنی ماں کی صحت کےحوالے سے جودعانہ مانگ اورنہ ہی تحریرکر سکا اس کے طفیل بھی دعاقبول فرما ا۔یاارحم الراحمین جن نیک صالح افرادمومنین ومومنات کی دعائیں قبول فرماتاہے ،محض ان کےصدقے میری دعاقبول فرما۔اے اللہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺکے صدقے وسیلے سے میری دعاقبول ومنظورفرمااورمیری ماں کوطویل عمراورعجیب وغریب صحت عطافرما۔
!وصلی اللہ تعالیٰ علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین پھر والحمد للہ رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آمین ثم آمین
رمضان ۲۰۲۳
No comments:
Post a Comment