Thursday, 27 April 2023

کیوں کچھ لوگ ناکام ہوتے ہیں توکچھ کامیاب

 

کیوں کچھ لوگ  ناکام ہوتے ہیں توکچھ کامیاب

مجاہدعلی

 

مجھے بتائیں، آپ بھول بھلیوں میں اپنے مقصد تک کیسے پہنچتے ہیں؟

مقصد تک پہنچنے کا واحد راستہ دیواروں سے ٹکرانا ہے ... درست?

دیوار سے ٹکرانا ناکامی ہے، یا صرف ایک سبق ہے؟

ناکامی  کامیابی کی سب سے بڑی دشمن ہے

کیاآپ جانتے ہیں کہ ناکامی کاتصورہمارے ذہنوں میں ناکامی کاتصورکس نے راسخ کیا،توا سکا جواب ہوگا!صنعتی دورمیں تعلیمی نظام نے

صنعتی دور کا تعلیمی نظام

آپ کے سوال کاجواب،کیوں کچھ کامیاب ہوتے ہیں اورکچھ ناکام

آج ،کروڑوں افرد محض ناکامی کے خوف سے مفلوج ہوچکے ہیں اورذندگی کی ضرویات کوپوری کرنے میں مصروف ہیں

دنیابدل چکی ہے اب ہمیں بھی بدل جاناچاہئے

اسلئے کسی  نئی چیز اورکسی بڑے خواب کوحاصل کرنے کےاس بدلتی دُنیامیں باربارکوشش کریں باربارپھردوبارہ،دوبارہ پھرکوشش کریں تاکہ ہم کامیاب ہوں جائیں

No comments:

Post a Comment

Role of Police In Social Justice

  Role of Police In Social Justice Mujahid Ali mujahidali12@yahoo.com   Social peace and justice is the collective need of the soc...