امیتابھ بچن آج بھی کیوں اپنے ہمعصراداکاروں سے ذیادہ کامیاب ہیں
تحقیق وتحریر:مجاہدعلی
اس بات میں کوئی شک کی بات نہیں ہے کہ امیتابھ بچن کاشمارآج بھی بالی وڈکی قدشمارقدآورشخصیات اورلیجنڈمیں ہوتاہے۔اوروہ اداکاروں کے لئے آج سیکھنے کےحوالے سے سکول کادرجہ رکھتے ہیں۔سوال یہ پیداہوتاہے کہ وہ آج بھی کیوں کرایک کامیاب اداکارہیں ،پیرانہ سالی کے باوجوبھی وہ متنوع کرداراداکرتے نظرآتے ہیں اوران کی ہرفلم پہلی فلم سے ہٹ کراورمختلف ہوتی ہے ،آخرایسی کیاوجوہات ہیں کہ وہ ہندوستان اوردنیاکےکامیاب اداکارہیں ۔آئیں ذیل میں ان کی شخصیت کی چندخصوصیات کاضمنی طورپرمطالعہ کرتےہیں اورکچھ سیکھنےکی کوشش کرتے ہیں ۔
ان کی کامیابی کاایک بہت بڑاراز یہ بھی ہے کہ وہ وہ مسلسل اپنی دریافت میں لگے رہے۔اوروقت کے مطابق خودکوڈھالتے رہے۔مثلاکبھی وہ منفی کرداروں میں نظرآتے ہیں توکبھی باپ کاکردارنظرآتے ہیں اوراسی طرح کئی ہرفلم میں مختلف کرداراداکرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ دھرمیندر بی ٹائپ فلموں میں مصروف رہے۔انھوں نے تقریباہرطرح کاکرداراداکیاجیسے باپ کارول ہو یامنفی کردار جبکہ اس کے برعکس ان کے ہم عصراداکاروں نے متنوع کردارادکرنے سے یکسرانکارکردیا۔جیتندرا۱۹۸۰کی فارمولہ ٹائپ سے چپکے رہے ،انھوں نے خُودکو۱۹۸۰ کے سٹائل سے منسلک رکھاااورکبھی اس سطح سے اٹھ نہ سکے۔ دھرمیندر کے برعکس، جنہیں نشے کی حالت میں دیکھا گیا ہے وہ بی ٹائپ فلموں میں اداکاری کے جوہردکھاتے رہے۔اس کے مقابلہ میں وراس دورسے کبھی باہرنہ نکل سکے۔امیتابھ بچن کے دیگرہمعصراداکاروں کے متعلق بات کی جائے توان کے مقابلے میں دھرمیندرا،شتروگھن سنہا کےنام لئے جاسکتے ہیں جوکہ تقریبا سب کے سب اب ریٹائرڈذندگی گزاررہے ہیں
امیتابھ بچن اپنے ہمعصراداکاروں جیسے دیوآنند،دھرمیندر،جیتندرا سے ہمیشہ بہترتھے بلکہ اب بھی ہیں ۔جب بھی وقت نے تقاضہ کیا امیتابھ بچن نے خوددریافت کیااوروقت کے مطابق چلے۔.امیتابھ بچن کبھی بھی فارمولہ ٹائپ فلموں اورکام سے سے چپکے نہ رہے جوان کی کامیابی کی ایک وجہ بھی ہے۔وہ اس حوالے سے ذہین مانے جاسکتے ہیں ۔وہ اپنے دیکھنے والوں کی ترجیحات کااندازہ لگاتے رہے اوران کی ترجیحات ،پسندناپسند کے مطابق کرداروں میں ڈھالتے رہے ۔جبکہ دوسری طرف ۔راجیش کھنہ دیوآنند ان چیزوں کومحسوس نہ کرسکے
امیتابھ بچن کا اپنی دوسری اننگ میں اپنے کام پرتوجہ دیناانتہائی قابل تحسین ہے۔چونکہ اسے پیسے کی ضرورت تھی ۔لہذا اس نے کبھی بھی اپنے کام سے توجہ نہ ہٹائ حتی کہ کمتردرجہ کی فلموں اورکردارکو کوبھی سائن کیااور یوں اپنے کام کوجاری وساری رکھا۔سیاست، پروڈکشن ہاؤسز وغیرہ جیسے کوئی متبادل کیریئر انتخاب نہ ہونے کا مطلب یہ تھا کہ وہ مسلسل فلمی سرکٹ اور ناظرین کے ذہنوں میں رہتے تھے۔
یہاں ذکر کی گئی تمام شخصیات میں سے امیتابھ بچن ان کے ساتھ بہت عزت اور وقار کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ایک اچھا شخص ہو یا نہ ہو لیکن وہ ایک بہت ہی دانشمند شخصیت ہے - تنازعات سے دور ، گپ شپ سے رہیں، کوئی غلط زبان یا رد عمل کااظہارکرتے ہوئے۔
امیتابھ کی طرح رشی کپورنے اپنے لئے مختلف راستوں کاانتخاب کیا ،انھوں نے خودکومختلف کرداروں میں ڈھالا تھا ۔ونودکھنہ جب ذندہ تھے تو وہ باپ کے کرداروں میں ہی پھنس گئے جس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
جبکہ اس کے برعکس امیتابھ بچن نے خودکومتنوع کرداروں میں پیش کیا۔
امیتابھ بچن نے خودکووقت اورانڈسٹری کے مطابق خود آپ کو ڈھال لیا جبکہ ان کے ہم عصروں میں سے زیادہ تر نے بدلتے وقت کے ساتھ خوکوبدلنے سے انکار کر دیا محض غرور اور انا کے نام پر، پہلے کام کرنے والے فارمولے، جہالت، کاہلی اور سراسر لاپرواہی۔
سچی بات جووقت کے ساتھ خودکونہیں ڈھالتاوہ وقت کی دوڑمیں واقعی پیچھے رہ جاتاہے کم ازکم فلم انڈسٹری کے متعلق تویہی کہاجاسکتاہے۔اگریہی ہم اس اصول کودیکھیں تواندازہ ہوگاکہ اگرہم زندگی کی دوڑمیں خودکوبدلتے نہیں ہیں تودنیاکی دوڑمیں پیچھے رہ جاتے ہیں۔اس کااندازہ عہدکرونامیں ہوا۔جب انسان لوگوں سے کٹ کرعلیحدہ ہواتواس کے اندرچھپی ہوئی کئ صلاحیتیں سامنے آئیں اورانھوں نے آن لائن کرکمائی کرناشروع کردی ۔یعنی اپنی شخصیت میں پوشیدہ دیگرصلاحیتوں کوبروئے کارلایاگیا ۔یعنی انسان نے خودکواوراپنی ذات کوبدل کررکھ دیا مثبت پہلوسامنے آئے اوران سے فائدہ بھی اٹھایاگیا۔لہذا ہرانسان کوچاہئے کہ وہ خُودکو بدلتے وقت اورحالات کے مطابق مثبت طریقے سے ڈھالتے رہیں اسی میں ان کی بقاہے۔
امیتابھ بچن اپنے ہم عصراداکاروں دھرمیندرا ،شتروگن سنہا اورجتیندار سےا بھی بھی کیوں کامیاب کیوں ؟
امیتابھ بچن اپنے ہمعصراداکاروں کی بنسبت کیوں کامیاب ہے
امیتابھ بچن کے ہمعصراداکاروں کے متعلق بات کی جائے توان کے مقابلے میں دھرمیندرا،شتروگھن سنہا اورجتندراکےنام لئے جاسکتے ہیں جوکہ تقریبااب ریٹائرڈذندگی گزاررہے ہیں!
Swathi Rajan, Wholy Bolly Fan
اس بات میں کوئی شک وشبہے کی بات نہیں ہے کہ امیتابھ بچن کاشمار بالی وڈکی قدشمارقدآورشخصیات اورلیجنڈمیں ہوتاہے۔ وہ مسلسل اپنی دریافت میں لگے رہے
اوروقت کے مطابق خودکوڈھالتے رہے۔مثلاوہ کبھی منفی کرداروں میں نظرآتے ہیں توکبھی باپ کاکردارنظرآتے ہیں اوراسی طرح کئی دیگر کرداروں میں اداکاری کرتے نظرآتے ہیں ۔اس کے مقابلہ میں جتندرنے خُودکو۱۹۸۰ کے سٹائل سے منسلک رکھااوراس دورسے کبھی باہرنہ آسکے۔
1. Amitabh was and is better actor than all his contemporaries listed here.
امیتابھ بچن اپنے ہمعصراداکاروں جیسے دیوآنند،دھرمیندر،جیتندرا سے ہمیشہ بہترتھے بلکہ اب بھی ہیں
2. He was smart enough to rediscover himself when the time demanded him to. He played a father role, negative role while many of his contemporaries refused. Jitendra stuck to those silly 80s format and never rose above it. Dharmendra was busy romancing his bottles and the kind of B grades movies he signed late in his career are shameful to say the least
جب بھی وقت نے تقاضہ امیتھابھ نے خوددریافت کیااوروقت کے مطابق چلے۔
دھرمیندر بی ٹائپ فلموں میں مصروف رہے۔انھوں نے تقریباہرطرح کاکرداراداکیاجیسے باپ کارول ہو یامنفی کردار جبکہ اس کے برعکس ان کے ہم عصراداکاروں نے متنوع کردارادکرنے سے یکسرانکارکردیا۔جیتندرا۱۹۸۰کی فارمولہ ٹائپ سے چپکے رہے اورکبھی اس سطح سے اٹھ سکے۔دھرمیندرشراب نوشی میں مبتلارہے اوربی ٹائپ فلموں میں اداکاری کے جوہردکھاتے رہے۔
3. Amitabh never tried to revive his career based on the formula which catapulted him to success initially. He was smart enough to guage the changing audiences changing preferences. Rajesh Khanna, Dev anand could never get over this problem
4. .امیتابھ بچن کبھی بھی فارمولہ ٹائپ فلموں اورکام سے سے چپکے نہ رہے جوان کی کامیابی کی ایک وجہ بھی ہے۔وہ اس حوالے سے ذہین مانے جاسکتے ہیں ۔وہ اپنے دیکھنے والوں کی ترجیحات کااندازہ لگاتے رہے اوران کی ترجیحات ،پسندناپسند کے مطابق کرداروں میں ڈھالتے رہے ۔جبکہ دوسری طرف ۔راجیش کھنہ دیوآنند ان چیزوں کومحسوس نہ کرسکے
5. The focus on his work in Amitabh's second innings is commendable. Driven by financial necessity, he never lost the focus and did not end up signing crap movies. Choices of script and characters were good and he shined even in side roles, which paved his way to more meatier roles
امیتابھ بچن اپنی کا دوسری اننگ میں اپنے کام پرتوجہ دیناانتہائی قابل تحسین ہے۔چونکہ اسے پیسے کی ضرورت تھی ۔لہذا اس نے کبھی بھی اپنے کام سے توجہ نہ ہٹائ حتی کہ کمتردرجہ کی فلموں اورکردارکو کوبھی سائین کیااور یوں اپنے کام کوجاری وساری رکھا۔
6. Having no alternate career choices like politics, production houses etc meant he was constantly in the movie circuit and audience's minds.
سیاست، پروڈکشن ہاؤسز وغیرہ جیسے کوئی متبادل کیریئر انتخاب نہ ہونے کا مطلب یہ تھا کہ وہ مسلسل فلمی سرکٹ اور ناظرین کے ذہنوں میں رہتے تھے۔
7. Of all the personalities mentioned here, Amitabh Bachchan conducts him with so much dignity and grace. He may or may not be a good person but he is a very wise celebrity - keep away from controversies, stays clear of gossip, no foul language or reactions.
His actions, demeanor and language command a certain respect. Unlike Dharmendra who has been seen in drunken state, or Shatrugan Sinha who ends up with foot in mouth comments occasionally.
یہاں ذکر کی گئی تمام شخصیات میں سے امیتابھ بچن ان کے ساتھ بہت عزت اور وقار کے ساتھ پیش آتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ وہ ایک اچھا شخص ہو یا نہ ہو لیکن وہ ایک بہت ہی دانشمند شخصیت ہے - تنازعات سے دور ، گپ شپ سے رہیں، کوئی غلط زبان یا رد عمل کااظہارکرتے ہوئے۔
ان کے اعمال، طرز عمل اور زبان کا ایک خاص احترام ہے۔ دھرمیندر کے برعکس، جنہیں نشے کی حالت میں دیکھا گیا ہے، یا شتروگن سنہا کے برعکس، جو کبھی کبھار منہ میں پاؤں مار کر تبصرے کرتے ہیں
8. To be fair, for this question better liat of contemporaries would have been Rishi Kapoor, Vinod Khanna. Rishi kapoor is also finding his groove now and on the same path as Amitabh barring his Twitter outbursts. Vinod khanna however got stuck in the same fatherly roles with little to no change.
رشی کپور بھی امیتابھ کی طرح ہی راستے پر چلتے رہے تھے،انھوں نے خودکومختلف کرداروں میں ڈھالا تھا ۔ونودکھنہ جب ذندہ تھے تو وہ باپ کے کرداروں میں ہی پھنس گئے جس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
جبکہ اس کے برعکس امیتابھ بچن نے خودکومتنوع کرداروں میں پیش کیا۔کردارادکئے۔
Amitabh Bachchan adapted whereas most of his other contemporaries refused to change with changing times - in the name of pride & ego, formulas that worked previously, ignorance, laziness and sheer negligence.
امیتابھ بچن نے خودکووقت اورانڈسٹری کے مطابق خود آپ کو ڈھال لیا جبکہ ان کے ہم عصروں میں سے زیادہ تر نے بدلتے وقت کے ساتھ خوکوبدلنے سے انکار کر دیا محض غرور اور انا کے نام پر، پہلے کام کرنے والے فارمولے، جہالت، کاہلی اور سراسر لاپرواہی۔
سچی بات جووقت کے ساتھ خودکونہیں ڈھالتاوہ وقت کی دوڑمیں واقعی پیچھے رہ جاتاہے کم ازکم فلم انڈسٹری کے متعلق تویہی کہاجاسکتاہے
No comments:
Post a Comment