ایک جگہ مل جل کر کھانےپینے
کے فوائد،ثمرات اوربرکات
مجاہدعلی
میر ی والدہ اکثرایک بات کرتی ہیں کہ مل کرکھائیں کھنڈ(میٹھا) کھائیں ،وکھ کھاوگندکھاو یعنی اگرعلیحدہ ہوکرکھائیں توغلاظت کھائیں۔اس کے تناظرمیں ایک تحقیق پڑھنےکوملی جواس تاثرکومضطبوط کرتی ہےکہ واقعی مل جل کرکھانےمیں برکت ہے،آئیں تھوڑاسااس کےمتعلق جانتے ہیں۔
گھرمیں مل جل کرایک جگہ کھانے پینے سے خاندان والوں کوکئی اقسام کے فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔جن میں سے کچھ کی تفصیل دی جارہی ہے۔
مسائل اورپریشانیوں کو حل کرنے میں
مددملتی ہے
مل کربیٹھنے سے کئی مسلے حل ہوجاتے ہیں
ادب وآداب سیکھنے کاموقع ملتاہے
بچوں کی شخصیت مزاج نفسیات کا پتہ چلتاہے
سٹریس کم ہوتاہے
کھانے کے ۴۰ فیصداخراجات کم ہوتے ہیں
بچے ذیادہ کھا پی لیتے ہیں جس سےکی جسمانی ضروریات پوری ہوجاتی ہیں
نفرت دور دوریاں ختم ہوجاتی ہیں
قربت اورمحبت جنم لیتی ہے
کھانے میں برکت ہوتی ہے کیونکہ ذیادہ ہاتھ شامل ہوجاتےہیں
|
No comments:
Post a Comment