بوتلوں وسافٹ ڈرنک کے اشتہارات
ٹارگٹ مارکیٹ لڑکیاں اورنوجوان لڑکیاں
یہ ذراملاحظہ کریں کہ اس سے عوام میں کیاتاثرجاتاہے ۔اور لڑکی ماڈل بطورماڈل کیامعاشرے میں نوجوانوں میں کیاپیغام دیناچاہتی ہے۔وہ اپنے ہی خیالوں میں مست ہے۔
اگرہم تمام مشروبات کے اشتہارات جائزہ لیں توان سب میں ایک چیزتونُمایاں اورمشترک نظرآتی ہے کہ وہ یہ ہے کہ مشروبات کے اکثراشہتارات میں صرف رقص ہی دکھایاجاتاہے یاپھرکوئ پُرکشش فقرہ اورسلوگن
لیکن عوام بھی اتنی بے وقوف یاسیدھی سادھی ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش نہیں کرتی کہ بوتلوں کے کیاکیاطبی نقصانات ہوتے ہیں
لہذاضرورت اس امرکی ہے کہ نوجوان اپنی صحت کابھرپورخیال رکھیں اورکسی اشتہاری مہم کی بھیڑچال کاشکارنہ ہوں اوران کے دھوکے میں آئیں
کسی بھی کمپنی نے آج تک بوتلوں کے طبی افادیت کے متعلق صارفین کوآج تک کچھ نہیں بتایاہے
No comments:
Post a Comment