Sunday, 12 March 2023

آپ کے پختہ اورسنجیدہ ہونے کی کچھ نشانیاں

 

ازقلم:مجاہدعلی

mujahidali125@yahoo.com,0333 457 6072

نفیسات کے مطابق جب آپ کی ذات کے اندراس طرح کی علامات اوررویے پیداہوناشروع ہوجائیں توسمجھیں کہ آپ کے اندرسنجیدگی اورپختہ کارانسان بننے کی راہ پرگامزن ہوچُکے ہیں

 آپ بہت ذیادہ دیرتک چیزوں کودل پرنہیں لیتے ہیں

آپ چھوٹی چھوٹی باتویں میں کوئی دلچسپی نہیں لیتے ہیں

دوسرے کیاکہتے ہیں اس کی پرواہ نہیں کرتےہیں

آپ آسانی سے لوگوں کومعاف کردیتے ہیں

آپ اس بات کوتسلیم کرتےہیں کہ کسی غلط انسان کےساتھ ہونے سےبہترہے کہ اکیلاہی رہاجائے

آپ ہرکسی کے مختلف نکتہ نظراوراختلاف کااحترام کرتے ہیں

آپ جانتے ہیں کہ خاموشی اکثر الفاظ سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے

آپ کی محبت میں آپ شامل ہیں

آپ اپنے وجدان اوراندرکی آوازکوسُنتےہیں

آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ ہی اپنی خُوشی کاذریعہ ہیں

No comments:

Post a Comment

Role of Police In Social Justice

  Role of Police In Social Justice Mujahid Ali mujahidali12@yahoo.com   Social peace and justice is the collective need of the soc...