مصیبت کادُورہوناپریشان حال یامریض کے لئے تسبیح دیک علیہ السلام
مرسلہ:مجاہدعلی،لاہور
تسبیح دیک علیہ السلام اوراس کافائدہ
حضرت ابوسُفیان فرماتے ہیں کہ آسمان میں اللہ تعالیٰ کاایک فرشتہ ہے جسے دیک (مرغ) کہاجاتاہے۔جب وہ آسمان میں تسبیح کہتاہے توزمین کے مرغ (بھی) تسبیح کہتے ہیں اسکی تسبیح یہ ہے
سبحان السبوح القدّوس الملک الدیان الذی لاالہ الا ہو
ترجمہ :سبوح وقدوس پاک ہے ،جوبادشاہ حاکم ہے ،جس کے سواکوئ خدانہیں
فائدہ :جس پریشان حال یامریض نے یہ کلمات پڑھے اللہ تعالیٰ اس کی مصیبت کودورکردیتے ہیں
بحوالہ :کتاب فرشتوں کے عجیب حالات،ص ۱۸۰
امام جلال الدین سیُوطی کی نادرتالیف الحبائک فی اخبارالملائک
ترجمہ مولاناامداداللہ نور
سابق معین مفتی جامعہ خیرالمدارس ملنا
استاذ تخصص فی الفقہ جامعہ قاسم العلوم ملتان
رئیس التحقیق والتصنیف دارالمعارف ملتان
سبق معین التحقیق:مفتی جمیل احمد تھانوی جامعہ اشرفیہ لاہور
تاریخ اشاعت: ۲۰۰۷
No comments:
Post a Comment