Wednesday, 18 January 2023

تراویح نماز،نیت اورہماری کمزورروحیں

 

تراویح نماز،نیت اورہماری کمزورروحیں

فکرخیال:مجاہدعلی

0333 457 6072,mujahidali125@yahoo.com

کل رات تراویح پڑھ رہاتھا توکافی سارے لوگ ۸ تراویح پڑھ کرواپس گھروں کوروانہ ہونے لگے!میں یہ سوچنے لگا کہ ہماری !روحیں اورجسم کتنے کمزورہوگئے ہیں ایک طرف ہمارے وہ اسلاف تھے  ۔جوکئی کئی گھنٹے اورپوری رات نماز تہجداورقرآن کی تلاوت میں غرق رہتے تھے!اورایک ہم ہیں کہ مسجدکے اندرایک گھنٹہ ٹھہرنہیں سکتے

مجھے آج بھی یادہے کہ بلکہ یہ میری زمانہ جاہلیت کاواقعہ ہے کہ جب میں روزہ رکھتاتھا تووقت پاس کرنے کے لئے دوفلمیں مسلسل دیکھاکرتاتھا کہ وقت گزرجائے!ہم کھیل کودڈرامے فلم میں کئی گھنٹے صرف کرسکتے ہیں۔لیکن جب اللہ کا معاملہ آئے توہماری روحیں اورنیتیں کیوں کمزورپڑجاتی ہیں

اللہ ہم سب کوصحیح فکردین واسکی فہم عطافرمائے آمین

۲۴ مئ ۲۰۱۹ بروزجمعہ

 

No comments:

Post a Comment

Role of Police In Social Justice

  Role of Police In Social Justice Mujahid Ali mujahidali12@yahoo.com   Social peace and justice is the collective need of the soc...