آپ،میں اورسب انسان!پیدائشی فاتح ہیں
کم ہمت پست ہمت لوگ کچھ اس طرح سے بھی سیکھ سکتے ہیں
اوراس میں سوچنے سمجھنے والوں اہل بصیرت کے لئے نشانیاں ہیں
تحریر:مجاہدعلی
mujahidali125@yahoo.com,0333 457 6072
نکاح اللہ تعالیٰ کاقائم کردہ خصوصی شعبہ ہےجس سے نسلی انسانی کوفروغ ہوتاہے۔دنیامیں آنے والے بچہ اس کی عملی مثال ہے۔مردکے عورت کے اختلاط کے سلسلہ میں ۴۰۰چارسوملئین سے ذیادہ جرثومے (سپرم) خارج ہوتے ہیں ۔لہذااگردیکھاجائے تو اصول کے مطابق رحم مادرمیں چارسوبچوں کاحمل ٹھہرناچاہئے۔لیکن اس دوڑمیں چندہی سپرم بچہ دانی تک پہنچ پاتے ہیں ۔
۔
تقریبا۱۰ دس لاکھ سپرم یوٹرس میں داخل ہوپاتے ہیں جبکہ آگے بڑھتے بڑھتے ان کی تعدد۱۰سے۱۲ہزاررہ جاتی ہے۔آپ یہ جان کرحیران رہ جائیں گے کہ ان ۱۰تا۱۲۰ہزارسپرم میں سے صحیح اووی ڈکٹ کےباہر پہنچ پاتےہیں ۔آپ یہ جان کرحیران ہوں گے ۱۰تا۱۲ہزارمیں سے صرف پانچ ہزارسپرم اووی ڈکٹ کے اندرداخل ہوپاتے ہیں ۔ان پانچ ہزارمیں سے صرف ۱ہزار بہترین سپرم فیلوپئین ٹیوب کی طرف بڑھ پاتےہیں اورپھران ایک ہزارسپرم میں سے صرف ۲۰۰ سپرم کوانڈے کے باہراردگردپہنچنے کاموقع مل پاتاہے لیکن انڈے کے اندرصرف ایک سپرم داخل ہوجاتاہے اوریوں ذندگی کاآغازہوجاتاہے
مادہ تولیدمیں کچھ تیزسپرم ہوتے ہیں توکچھ سُست توکچھ غیرصحت مندہوتےہیں ۔اندام انہانی تک پہنچتے پہنچتے کچھ توتھکن یاشکست کاشکارہوجاتےہیں ۔توکچھ عورت کی اس اندام انہانی کے اندرکیمیکل کی وجہ سے مرجاتے ہیں ۔
لیکن قانون قدرت ہے کہ ان میں سے واحدجرثومہ ہوتاہے جوباقی جرثوموں کی نسبت تیزطراراوردوڑمیں طاق ہوتاہے اوروہ عورت کے انڈے تک پہنچنے میں سردھڑکی بازی لگادیتاہے ۔یہ وہ جرثومہ ہوتاہے جوعورت کی بیضہ دانی (فیلوپئین ٹیوب) میں داخل ہوکرفرٹیلائزہوتاہے یاکہاجاسکتاہے کہ یہاں اپنی جگہ بنالیتاہے جس سے ایک نئی ذندگی کاآغازہوتاہے اوریوں ایک نئے بچے کاجنم کی بُنیادرکھ دی جاتی ہے!
تقریبا۱۰ دس لاکھ سپرم یوٹرس میں داخل ہوپاتے ہیں جبکہ آگے بڑھتے بڑھتے ان کی تعدد۱۰سے۱۲ہزاررہ جاتی ہے۔آپ یہ جان کرحیران رہ جائیں گے کہ ان ۱۰تا۱۲۰ہزارسپرم میں سے صحیح اووی ڈکٹ کےباہر پہنچ پاتےہیں ۔آپ یہ جان کرحیران ہوں گے ۱۰تا۱۲ہزارمیں سے صرف پانچ ہزارسپرم اووی ڈکٹ کے اندرداخل ہوپاتے ہیں ۔ان پانچ ہزارمیں سے صرف ۱ہزار بہترین سپرم فیلوپئین ٹیوب کی طرف بڑھ پاتےہیں اورپھران ایک ہزارسپرم میں سے صرف ۲۰۰ سپرم کوانڈے کے باہراردگردپہنچنے کاموقع مل پاتاہے لیکن انڈے کے اندرصرف ایک سپرم داخل ہوجاتاہے اوریوں ذندگی کاآغازہوجاتاہے
دنیامیں بھی ہرانسان کے ساتھ ایساہی ہوتاہے کہ مقابلہ میں بہت سارے افرادہوتےہیں اورایک تنہاانسان دوسروں کے مقابلہ میں بھرپورجدوجہدکرتےکرتے بالآخراپنی منزل تک پہنچ پاتاہے
کیاآپ سوچ سکتے ہیں کہ وہ مضبوط،خوش قسمت اورفاتح عالم سُپرم یاجرثومہ کون ہوسکتاہے
جی ہاں اس کاجواب ہے آپ ،میں اوردنیاکے تمام افراد
جی ذندگی کابھی اصول ہے جواپنے مقصدکی طرف متوجہ رہتاہے دن رات کوشش کرتاہے وہ کامیاب ٹھہرتاہے ایک وقت آتاہے کہ وہ اپنے مقصدمیں کامیاب ہوجاتاہے
توکیاآپ نے کبھی سوچاہے کہ یہ اصل جنگ کیاتھی
آپ کے پاس کوئی جسمانی عضونہ تھادماغ دل ہاتھ پاوں آنکھیں ،لیکن پھربھی یہ جنگ جیت گئے
آپ کے کوئ سندنہ وظیفہ یانہ کوئی حکمت عملی تھی!
آپ کے پاس نہ کوئ ڈگری نہ ہنرتھا
کسی نے آپ کی مددنہ کی آپ نے اپنی جنگ خود لڑکردکھائی جیت آپ کامقدربنی
آپ پرایک ہی دھن سوارتھی میں نے بس بھاگنا ہے مجھے اپنی منزل تک پہنچناہے
آپ کاذہن بہت حدتک صاف تھا کہ منزل تک پہنچناہے
آپ کاعزم اورمنزل بہت واضح تھی
آپ کی راہ میں کتنی رکاوٹیں تھیں اورمقابلے میں دیگرسپرم
اورپھریوں آخرکارآپ جیت ہی گئے
بہت سے بچے توماں کے رحم میں کھوگئےلیکن آپ موجودرہے ۔کیاکبھی سوچا ہے کیوں اورآپ نے یوں ۹ماہ پورے کئے!
پھرآج اپناسبق کیوں بھلابیٹھے
دنیاکے ہجوم سے ڈرکرشسکت کھابیٹھے
۔۔۔۔ پھرآج کیاہوا ہے
ذندگی میں چھوٹے چھوٹے مسائل آنے پرگھبراکرمایوسیوں کی دلدل میں گھرجاتےہیں۔آپ کوایسامحسوس ہوتاہے کہ آپ شکست کاشکارہورہے ہیں اورآپ دنیاسے ہارگئے ہیں۔آپ آخراپنااعتمادکیوں کھورہے ہیں
آپ کے پاس تو سب سے بڑاحوصلہ، مخلص ماں باپ، بھائی بہن یاردوست ہیں اورکچھ ڈگریاں سرٹیفیکیٹ جوآپ کی ذہانت کامنہ بولتاثبوت ہیں اورسب سے بڑھ کرعقل جیسی بڑی نعمت و دولت آپ کے پاس موجودہے۔دماغ ہی آپ کابہترین رفیق ہےاوران سب سے بڑھ کرآپ کی مددکے لئے اللہ تعالیٰ کی ذات اوررسولﷺکی تعلیمات واُسوہ حسنہ توپھرآپ نے اپنی امیدکیوں ختم کردی
قرآن توکہتاہے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہوں
اوراس کی رحمت سے وہ مایوس ہوتےہیں جو۔۔۔
اورانسان کے وہی ہے جس کسی
جب حالات کچھ اوپرنیچے ہوتےہیں توآپ ریت کی دیوارکیوں ثابت ہوتے ہیں انسان توبہت مضبوط چیزہے توپھرکیوں ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوتاہے
ایک مسلمان تومشکل میں گبھرایانہیں کرتا
آپ اپنے دل ودماغ میں اس خیال ہی کیوں گھسنے دیتے ہیں کہ میں ہارگیا ،شکست مایوسی لفظ آپ کی ڈکشنری میں موجودہی نہیں ہوناچاہئے
آخرآپ خودکشی کاکیوں سوچتے ہیں کیوں ذندہ نہیں رہناچاہتاہے
لیکن سوچیں !اللہ نے آپ کواس دنیامیں کسی مقصدکے لئے بھیجاہے اوراللہ نے آپ کوکچھ مخصوص صلاحیتوں کے ساتھ بھیجاہے اس لئے اس کوپہچانیں !
یادرکھیں کہ ذندگی ہراک قدم اک نئی جنگ ہے
لیکن آپ اپناپراناسبق یادکریں اپناماضی یادکریں کہ کیسے آپ سب کومات دیکراس مقام تک پہنچے تھےاورملین سپرم میں سے فاتح ٹھہرے تھے۔لہذاسبق یہ ملاکہ کیاآپ ان ملئن سپرم کی طرح دنیاکے لاکھوں افرادکوشکست دیتے ہیں یاان ناکام شکست خوردہ ،تھکے ہوئے سپرم کی طرح راہ میں ہمت ہارکررستے میں دم توڑناچاہیں گے
بھلاہمت بھی کوئ ہارنے والی چیزہے!
فیصلہ آپ کے اپنے ہاتھوں اوردماغ کے پاس اسکاحل ہے
۱۸ جنوری ۲۰۱۷
No comments:
Post a Comment