قانون کشش :گہری نفسیات
مترجم: مجاہدعلی
مجھے تم سے محبت ہے(آئی لویو) اگریہ بائیں
کان میں یہ بات کہی جائے تودماغ پراس کاجذباتی اثرہوتاہے
ایک مردکوپسندکرنےوالی عورت کواگریہ پتہ چل جائے کہ دوسری عورت بھی
اس میں دلچسپی لے رہی تواس مردمیں اس کی دلچسپی ۲گُناہوجاتی ہے۔
جب کسی کو محبت ہوتی ہے تو اس کے سماجی فیصلے کو دبا دیا جاتا ہےتواس
سے پتہ چلتاہے کہ محبت واقعی اندھی ہوتی ہے
عورت اس مردکی طرف
ذیادہ کشش محسوس کرتی ہے اگرکوئی مردان کےمتعلق ذیادہ تفصیل سے جانتاہے
جوڑے جو یا تو بہت ملتے جلتے ہیں یا بہت مختلف ہیں وہ زیادہ دیر تک
نہیں رہتے ہیں۔
جب آپ کسی سے محبت کرتے
ہیں توان کی طرف دیکھنے پر آپ کی پلکیں جھک جاتی ہیں
محبت کرنےوالے کی طرف دیکھنےسے آپ کی پلکیں جھک جاتی ہیں
.جتناآپ کسی کوچاہتے ہیں کشش محسوس کرتے ہیں ان سے جھوٹ بولناآپ کے لئے
اتناہی مشکل ہوجاتاہے
اوسطا، یہ فیصلہ کرنے میں صرف 90 سیکنڈ سے 4 منٹ لگتے ہیں کہ آیا
آپ کسی کے لئے مخلصانہ جذبات رکھتے ہیں
باپ کےبڑھاپےکےدورمیں پیداہونے والی لڑکی بوڑھےافرادمیں زیادہ
دلچسپی اورکشش ظاہرکرتی ہیں
اگر آپ پرکشش ہیں، تو آپ کی جنس کے لوگ آپ کو سختی سے جانچیں گے
کسی لڑکی کالب ولہجہ واضح طورپریہ پیغام دے رہاہوتاہے کہ وہ فلرٹ
کررہی ہے
اکثرلوگ پرکشش لوگوں کی جانب جلدراغب
ہوجاتےہیں
لوگ ایک پرکشش شخص کو مثبت طور پر جانچنے کا زیادہ امکان رکھتے
ہیں۔
لڑکیاں ان لڑکوں کی طرف جلدمائل ہوجاتی ہیں جو
جوگفتگومیں پہل کرتے ہیں
. لڑکیاں خشخشی (چھوٹی داڑھی ) رکھنےوالےمردوں کی طرف ذیادہ مائل
ہوتی ہیں
زیادہ تر خواتین برے لڑکوں کی طرف راغب ہوتی ہیں کیونکہ ان کی
خصوصیات زندہ رہنے کے لئے ضروری متصورہوتی ہیں جیساکہ طاقت، جسمانی طاقت اور بہادری
لڑکیوں کی اکثریت بُرے لڑکوں
(کرداروالے) کی طرف اکثرمائل ہوتی ہیں کیونکہ ان کی کچھ خصوصیات ذندہ رہنے کے لئے بہت ضروری ہے ہیں
جیساکہ طاقت،جسمانی طاقت اوربہادری