اگرتم تنگدست ہوتو!۔۔۔
تحقیق :مجاہدعلی!
جامع الفرائض میں ہے اگرتم تنگ دست ہوتویتیم بچوں کوپڑھاو یایتیم بچوں کوسیناسکھاو۔ اس لئے کہ یتیموں اورمسکینوں کوایک پائ کی یاذراسی مدددینااورں کے مہروں اوراشرفیوں کے خیرات کرنے سے افضل ہے پس اس کاہمیشہ خیال رکھو!
بحوالہ :کتاب :خدمت خلق: ریختہ :۱۹۳۱
No comments:
Post a Comment